مشعال ملک نے مقبوضہ کشمیر میں انتخابات پر سوالات اٹھادیے

یاسین ملک کی اہلیہ کی تنقید

سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریکِ آزادی کشمیر کے پابند سلاسل رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی نگرانی میں جعلی انتخابات کروائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی

وکالت کا مطالبہ

مشعال ملک نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وکلاء کشمیریوں کی بھی وکالت کریں۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 328 رنز کا جال بچھا دیا

انتخابات پر شدید تنقید

اُنہوں نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک ڈپلومیٹ کا مینڈیٹ نہیں ہوتا کہ الیکشن کو بطور آبزرور مانیٹر کرے، کورونا میں بھی وہاں لوگوں کو ’را‘ کا فنڈڈ ٹور کروایا گیا تھا۔

مشعال ملک نے سوال اُٹھایا کہ یہ دنیا کے کون سے الیکشن ہیں جہاں کشمیری نہیں بھارتی ووٹرز ہیں؟ بھارتی شہریوں کو مقبوضہ کشمیر میں مساوی حقوق دلوائے گئے، مقبوضہ کشمیر میں 50 لاکھ بھارتی گھوسٹ ووٹرز نے ووٹ ڈالا۔

کشمیری سیاسی قیدیوں کا مسئلہ

اُنہوں نے مزید کہا کہ کشمیر کے تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے، بھارت نے کشمیری عوام کے حقیقی نمائندوں کو جیلوں میں بند کر رکھا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں صدارتی آرڈر کے تحت لوگوں کو یرغمال بنایا گیا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...