بنگلہ دیش کے انتخابات، ووٹوں کی خرید و فروخت روکنے کے لیے کریک ڈاؤن جاری
بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں ووٹوں کی خریدو فروخت کی روک تھام
ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں ووٹوں کی خریدو فروخت روکنے کے لیے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان فوج نے ایل او سی پر بھارت کی گفدار پوسٹ بھی تباہ کر دی
چھاپے اور کارروائیاں
نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق، اس کارروائی کے دوران چھ اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے، جن میں بڑی مقدار میں کرنسی نوٹ قبضے میں لیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی باؤلر محمد شامی نے سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کی سوشل میڈیا پر ’بےعزتی‘ کر دی
جماعت اسلامی کا ردعمل
جماعت اسلامی کے ضلعی امیر کو چوہتر لاکھ ٹکا کیش کے ساتھ ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ جماعت اسلامی نے اس واقعے کو پارٹی کا امیج خراب کرنے کی سازش قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ہفتہ کی رات بنی پی ٹی آئی کا پمز میں طبی معائنہ ہوا، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
بی این پی کی انتخابی مہم
بی این پی کی انتخابی مہم میں شامل ایک گاڑی سے پندرہ لاکھ ٹکا پکڑا گیا۔
بینک ٹرانسفر پر پابندی
واضح رہے کہ الیکشن والے دن ایک ہزار ٹکا سے زائد بینک ٹرانسفر پر پابندی عائد ہے۔








