بھارت کو 4 دن میں منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں،مٹھی بھر دہشتگرد ہمارے لیے کچھ نہیں : فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختون خوا کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بھارت کو 4 دن میں منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔ مٹھی بھر دہشت گرد ہمارے لیے کچھ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کرپٹو کرنسی۔۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا بھی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کردیا گیا

سیکیورٹی کے حوالے سے تقریب

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے ملک نے سیکیورٹی کے حوالے سے بہت کام کیا ہے اور اس حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ صوبہ خیبر پختون خوا دہشت گردی کے حوالے سے خاص توجہ چاہتا ہے۔

عوام اور سیکیورٹی فورسز کا عزم

جنگ کے مطابق گورنر کے پی نے کہا کہ ہم بھارت کو 4 دن میں منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں، مٹھی بھر دہشت گرد ہمارے لیے کچھ نہیں ہیں۔ عوام اور سیکیورٹی فورسز ملک دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...