سونے کی فی تولہ قیمت میں 9000 روپے کی نمایاں کمی

کراچی میں سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستانی صرافہ بازاروں پر اثرات

نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے اثرات پاکستان کے صرافہ بازاروں پر بھی پڑے ہیں، جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا اعلیٰ سطح کا وفد محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت کرے گا

سونے کی نئی قیمت

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ بین الاقوامی سطح پر قیمتیں گرنے کے باعث پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9000 روپے کی نمایاں کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 130 ڈالر سستا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 5010 ڈالر سے کم ہوکر 4879 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...