اسرائیل کا ایران جنگ کے اگلے مرحلے کے آغاز کا اعلان

امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف مہم

تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا اسرائیلی کی ایران کیخلاف ساتویں روز میں داخل ہو چکی ہے، اسرائیل نے ایران جنگ کے اگلے مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فہیم اشرف نے بابر اعظم کی کارکردگی خراب ہونے کی وجہ بتا دی

اگلے مرحلے کی تیاری

بین الاقوامی خبررساں ادارے الجریزہ کے مطابق اسرائیلی ملٹری چیف نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی اسرائیل مہم "اگلے مرحلے" کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اگلے مرحلے میں "حکومت اور اس کی فوجی صلاحیتوں کو مزید ختم کر دے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پوری دنیا میں جہاں بھی اور جو بھی یوگا کو اپنائے گا، ایکساں فیض پائے گا، ہمارے دیگر ساتھیوں کو ڈاکٹر پوروال کی گفتگو میں بہت وزن محسوس ہوا۔

حملے کی منصوبہ بندی

لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر نے ایک ٹیلیویژن بیان میں کہا کہ "ہم ایران کو سرپرائز دیں گے، سرپرائز کیا ہے یہ ابھی نہیں بتا سکتے۔

تازہ ترین اطلاع

اسرائیلی آرمی چیف نے یہ بیان ایسے وقت جاری کیا جب جمعے کی صبح ایرانی دارالحکومت تہران میں نئے حملوں کی اطلاع ملی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...