ایران پر 80 سے زائد لڑاکا طیاروں نے گزشتہ رات 230 خطرناک بم گرائے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کے حملے

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے 80 سے زائد لڑاکا طیاروں نے رات بھر ایران میں مختلف مقامات پر حملے کرتے ہوئے 230 خطرناک بم گرائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وادی لیپہ سیکٹر میں پاک، بھارت افواج کے درمیان چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں

شدید دھماکے

رات بھر کی اطلاعات کے مطابق ایران کے کئی علاقوں، بشمول دارالحکومت تہران میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: جو جو پارٹی کے لیے جیل گیا تشدد کا سامنا کیا، اس کو اپنی پارٹی نے ہی بے عزت کیا، فواد چودھری

حملوں کا نشانہ

اسرائیلی فوج کے مطابق حملوں کی اس لہر میں 80 سے زیادہ جنگی طیارے شامل تھے جنہوں نے "کئی فوجی تنصیبات" کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: سفارت خانہ پاکستان برائے متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ابو ظہبی میں منایا گیا

نشانہ بنائے گئے مقامات

فوج کے بیان کے مطابق نشانہ بنائے گئے مقامات میں پاسداران انقلاب کی ایک فوجی یونیورسٹی، میزائل لانچنگ انفراسٹرکچر پر مشتمل ایک ذخیرہ گاہ اور بیلسٹک میزائلوں کی تیاری اور ذخیرہ کرنے کے لیے زیرِ زمین تنصیب شامل تھی۔

متوقع شہادتوں کی تعداد

اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ شب کی گئی بمباری کے بعد شہادتوں کی تعداد 1300 سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...