دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ڈاکٹر فرزانہ باری سمیت 10 خواتین گرفتار
خواتین کے عالمی دن کا احتجاج
اسلام آباد (آئی این پی) خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے احتجاج کرنے والی 10 خواتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی کی غزہ میں تازہ کارروائیوں میں مزید77 فلسطینی شہید
گرفتار شدہ افراد
گرفتارہونے والوں میں ڈاکٹر فرزانہ باری سمیت منتظمین اور شرکا بھی شامل ہیں۔
پولیس کی کارروائی
خواتین کو گرفتاری کے بعد ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے اور کسی قسم کے جلسے احتجاج کی اجازت نہیں ہے۔








