سرگودھا میں ڈاکو آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول اور نقدی لوٹ کر فرار

سرگودھا میں ڈاکوؤں کی کارستانی

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا میں ڈاکو آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول لوٹ کر فرار ہوگئے۔

واقعہ کی تفصیلات

پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوٹ ناجہ کے قریب پیش آیا جہاں قائدآباد سے جانے والے آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹ گیا۔ آئل ٹینکر کا عملہ ٹائر بدلنے میں مصروف تھا کہ اس دوران وہاں 2 ڈاکو پہنچ گئے۔

پولیس کی رپورٹ

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ڈاکوؤں نے آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول نکال لیا اور عملے سے نقدی بھی چھین کر فرار ہوگئے۔

قانونی کارروائی

ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...