ریاستی اداروں پر الزامات کا کیس؛ عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد میں سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر الزامات کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
یہ بھی پڑھیں: نئے صوبوں کی تجویز کے پیچھے کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، دنیا میں چھوٹے صوبوں کی وجہ سے ترقی ہو رہی ہے، میاں عامر محمود
عدالت کا حکم
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، عدالت نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی۔
مقدمہ کی تفصیلات
یاد رہے کہ این سی سی آئی اے نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔








