خیبرپختونخوا، عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

افسوسناک فائرنگ کا واقعہ

پشاور (ویب ڈیسک) کے پی میں کاٹلنگ کے علاقے تھانہ حرکی کی حدود قاسمی میں فائرنگ سے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بینظیر بھٹو شہید نے رواداری، قانون کی حکمرانی اور عوامی فلاح کے سفر کو آگے بڑھایا: سپیکر قومی اسمبلی

زخمی اور جاں بحق افراد کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی گھر کی تین خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں۔ فائرنگ کے واقعے میں دو کمسن بچے بھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق خواتین میں محبوب علی کی اہلیہ اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چئیرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالی لڑکی کے گھر پہنچ گئیں، ایسے سفاک جرائم پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے: حنا پرویز بٹ

خاندان کی عید کی خوشیاں

ایکسپریس کے مطابق دونوں بیٹیاں شادی شدہ تھیں اور عید منانے والدین کے گھر آئی ہوئی تھیں۔ زخمی بچوں میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی شامل ہیں۔

زخمی بچوں کی حالت

زخمی بچے جاں بحق خاتون کے نواسہ اور نواسی ہیں۔ زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...