سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ
سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت بڑھ گئی
کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔
اقتصادی اثرات
تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ جنگ کے معیشت پر اثرات سامنے آنے لگے، سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہو گیا۔
نئی قیمتیں
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت 317 سے بڑھ کر 398 سری لنکن روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 78 روپے اضافے کے بعد 382 سری لنکن روپے مقرر کر دی گئی ہے۔








