پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قرآن پاک ہاتھ میں تھامے خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہیں، خواجہ آصف

کاروباری آغاز کا جائزہ

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے دن پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں اور ۔۔۔ علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان

انڈیکس کی حالت

100 انڈیکس 4449 پوائنٹس اضافے سے 157190 پر کھلا اور اس وقت انڈیکس 2005 پوائنٹس کے اضافے سے 154745 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آپ کی بیگمات کتنی ہیں؟ ٹرمپ کا شامی صدر احمد الشرع سے دلچسپ سوال

بین الاقوامی اثرات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر پانچ دن حملہ موخر کرنے کے اعلان کے باعث یورپ اور امریکا کےبعد ایشیائی کیپیٹل مارکیٹس میں بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

علاقائی مارکیٹ کی صورت حال

جاپان کا نکئی 0.75 فیصد جبکہ کورین کاسپی ڈھائی فیصد مثبت ہے، شنگھائی سٹاک ایک فیصد اور بھارتی نفٹی ففٹی سوا فیصد مثبت ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...