وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

ملاقات کی تفصیلات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: غیر معمولی سیلاب کے باعث بیماریوں کا پھیلاؤ، قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی

خطے کی صورتحال پر گفتگو

ملاقات میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی کے حکمران شیخ محمد کے پوتے نے برطانیہ میں بڑی کامیابی حاصل کرلی

سفارتکاری کی اہمیت

’’جنگ‘‘ کے مطابق اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سفارتکاری اور مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔

تنازع کا جلد حل

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے تنازع کے جلد حل کی فوری ضرورت پر بھی زور دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...