علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا

ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا نیا سربراہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا۔

محمد باقر ذوالقدر کی تعیناتی

تفصیلات کے مطابق ایران نے محمد باقر ذوالقدر کو سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ باقر ذوالقدر پاسداران انقلاب کے کمانڈر ہیں اور ایران کے حکومتی ڈھانچے میں کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

پیشہ ورانہ تجربات

انہوں نے 2020ء تک 8 سال ڈپٹی چیف آف سٹریٹیجی آف جوڈیشری کے طور پر کام کیا ہے۔ وہ پاسداران انقلاب کے چیف آف جوائنٹ سٹاف اور اس سے پہلے ڈپٹی کمانڈر ان چیف بھی رہ چکے ہیں۔

دیگر اہم عہدے

انہوں نے وزارت داخلہ میں ڈپٹی چیف آف سیکیورٹی اینڈ لا انفورسمنٹ کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...