ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ اُن معاملات سے دور رہیں جن سے آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے خاص طور پر خاندانی معاملات سے اور آج روز گار کے حوالے سے ایک اچھی خبر بھی مل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت نے 24 جولائی کو امن و امان بارے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ کسی بھی مسئلے کو لے کر پریشان ہیں وہ انشاءاللہ آج کافی بہتری محسوس کر سکیں گے اور جن لوگوں نے اجولاد کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرنا ہے وہ اب کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 16 اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جو بھی پریشانی محسوس ہو رہی ہے اس کو ذہن میں سوار نہ کریں بلکہ صدقہ دے دیں اور خاندانی معاملات سے دور رہیں۔ اپنوں کی طرف سے بھی مالفت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں امریکی نژاد پاکستانی خاتون کے ساتھ سابق شوہر کی مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کسی بھی ایسے معاملے میں ہر گز نہ آئیں جو قانونی اور ناجائز ہو۔ بس سیدھا سیدھا چلنے کی کوشش کریں ورنہ الٹی بَلا آپ کے گلے پڑ جائے گی۔ آج کا دن قدرے نازک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں 6 سالوں کے دوران کم عمر بچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
اپنوں میں بھی اختلافات دینے والا خانہ کھلا ہوا ہے۔ آپ اپنے معاملات زیادہ اوپن نہ کریں اور نا ہی کسی کے ساتھ دِل کی بات کریں ورنہ مشکل ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار تیار کرلی گئی

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ کی ذرا سی محنت اور کوشش آپ کو وہ کچھ دے سکتی ہے جس کے بارے میں سوچ بھی نہ تھی اور آج آنے والے دِنوں کے حوالے سے بھی خوشخبری ملنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ ٹوکیس؛ بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے عدالت میں جمع، روبکار کچھ دیر میں جاری ہونے کا امکان

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
صحت کا صدقہ دیں اور اس کا خیال بھی رکھیں، ہر دوسرے دن بدنظری کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔ آج آپ کو روزگار کے حوالے سے بھی اچھی خبر ملنے کا امکان انشاءاللہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جس کوشش میں کافی دِنوں سے لگے ہوئے تھے اُس میں کامیابی ملنے کی اُمید ہے اور جو معاملات خرابی ظاہر کر رہے ہیں وہ اب ٹھیک ہونے کی طرف جا رہے ہیں بحکم اللہ۔

یہ بھی پڑھیں: یو اے ای کا 5 سالہ سیاحتی ویزا اب پاکستانیوں کیلئے دستیاب، ویزا کیسے ملے گا؟

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
براب برسوں کے بعد زندگی نے ایک بار پھر کروٹ لی ہے آپ کے حق میں شاندار۔ آپ اس موقع کا فائدہ اٹھائیں انشاءاللہ آنے والے دِن بڑے مہربان ثابت ہونے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شارجہ: آبِ زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کو کیوں لگتا ہے کہ آپ پر کچھ ہوا ہے ایسا کچھ نہیں، صرف عارضی قدرتی رکاوٹ ہے جو ایک دو یوم میں ٹھیک ہو جائے گی اور آپ کے معاملات چل پڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مشترکہ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آرٹیکل 243 میں ترامیم کی منظوری دے دی

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
برسوں کے بعد تبدیلی والا معاملہ پھر ہونے والا ہے۔ آپ جس بھی پوزیشن میں ہیں انشاءاللہ اس میں بہتری ہی آئے گی اور گھریلو ماحول خاص طور پر بہتر ہو سکے گا۔

سیارہ مشتری

19 فروری سے 20 مارچ
جولوگ لوگ کافی دِنوں سے اپنے روزگار کو تبدیل کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں وہ اب ایسا نہ کریں۔ میرے اللہ نے چاہا تو اسی جگہ پر فائدہ ملنے کے بڑے امکانات ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...