ایرانی سفارتخانے نے پاسداران انقلاب کے رہنما سے منسوب پاکستان مخالف بیان کو جعلی قرار دیدیا
اسلام آباد میں جھوٹا بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی سفارتخانے نے پاسداران انقلاب کے رہنما سے منسوب پاکستان مخالف بیان کو جعلی قرار دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ابھیشیک شرما نے پاکستان کے خلاف نیا ریکارڈ بنا دیا
جعلی اکاؤنٹ کی نشاندہی
ایرانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ سے جاری جھوٹے بیان کی نشاندہی کردی۔
ایران اور پاکستان کے تعلقات
سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ کی شناخت کی اور لکھا کہ ’’یہ جعلی اکاؤنٹ ہے، ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات میں زہر گھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔‘‘








