کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ
کراچی میں منکی پاکس کا پہلا کیس
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کے وکیل نے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچادیا
ہسپتال کی تصدیق
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مریض کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ایم پاکس کی تصدیق ہوئی اور مریض کو سندھ انفیکشیز ڈیزیز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: غیرت کے نام پر دو بھائیوں نے بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا
متاثرہ مریض کی حالت
ایم پاکس کے متاثرہ شخص کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، متاثرہ مریض کو دوسرے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، متاثرہ شخص بیرون ملک سے سفر کرکے آیا تھا۔
مشکوک کیسز کی رپورٹس
محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق رواں سال مختلف ہسپتالوں میں ایم پاکس کے متعدد مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔








