برطانیہ کے بادشاہ اور ملکہ 27 سے 30 اپریل تک امریکہ کا تاریخی سرکاری دورہ کریں گے، صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے میں اور میلانیا اس بات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ برطانیہ کے بادشاہ اور ملکہ 27 اپریل سے 30 اپریل تک امریکہ کا ایک تاریخی سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران 28 اپریل کی شام وائٹ ہاؤس میں ایک شاندار سرکاری عشائیہ بھی منعقد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر سعودی عرب جانے والا ملزم گرفتار

اہم موقع

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا یہ اہم موقع اس سال مزید خصوصی اہمیت اختیار کر گیا ہے کیونکہ ہم اپنے عظیم ملک کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات بھی منا رہے ہیں۔ میں بادشاہ کے ساتھ وقت گزارنے کا منتظر ہوں، جن کا میں بے حد احترام کرتا ہوں۔ یہ ایک شاندار موقع ہوگا۔

سوشل میڈیا کا حوالہ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...