نقیب اللہ قتل کیس، سابق ایس ایچ او امان اللہ سمیت 7 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

رہا ہونے والے ملزمان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایچ او امان اللہ سمیت 7 ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا حکومت پنجاب میڈیکل کالجز میں اعلان کردہ داخلہ پالیسی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

عدالت کی سماعت

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 7 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے اور زر ضمانت کی رقم ایک، ایک لاکھ روپے جمع کرانے کے بعد ملزمان کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: گوجرانوالہ میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

ملزمان کا دفاع

ملزمان کے وکیل کا موقف تھا کہ گرفتار پولیس اہلکاروں کیخلاف ایک بھی گواہ نے بیان نہیں دیا کہ مقابلہ جعلی تھا۔ حتمی دلائل نہ ہونے کی وجہ سے ملزمان کو لمبے عرصے تک جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔ مقدمہ میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت 18 پولیس افسران و اہلکاروں کو بری کیا جاچکا ہے۔ ساتوں مفرور ملزمان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے بعد خود کو سرینڈر کیا تھا۔

نقیب اللہ کا قتل

نقیب اللہ کو 2018 میں پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...