پاکستان میں ہونے والے امریکہ، ایران مذاکرات کو پائیدار امن کے لیے استعمال ہونا چاہیے: طیب اردوان

اردوان کا بیان

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونیوالے امریکہ، ایران مذاکرات کو پائیدار امن کیلیے استعمال ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: میزان بیورجز کو پیسی کی انرجی ڈرنک ’سٹنگ‘ کا ڈیزائن کاپی کرنا بہت مہنگا پڑ گیا

مذاکرات کی اہمیت

ترک صدارتی دفتر کے مطابق اردوان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ ’’جنگ‘‘ کے مطابق انہوں نے کہا کہ مذاکرات کو دیرپا امن کے حصول کے لیے انتہائی حد تک استعمال کیا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں کل سے بلوچستان کی یخ بستہ ہوائیں چلنے کا امکان

ایران کی صورت حال

واضح رہے کہ امریکہ، اسرائیل اور ایران کی جنگ بندی کے بعد خلیجی ممالک پر گذشتہ روز ایران کی جانب سے کوئی حملہ نہیں ہوا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اور عمان نے کوئی حملہ رپورٹ نہیں کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...