عدالتی ترامیم عوام کی بہتری کیلئے ہیں، فیصل سبزواری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)

عدالتی ترامیم عوام کی بہتری کیلئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ عدالتی ترامیم عوام کی بہتری کیلئے ہیں۔

سینیٹ میں اظہار خیال

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ عدالت اپنا کام فعال طریقے سے کرے تو یہ عوام کیلئے ہونا چاہیے، عوام کی دس دس سال سنوائی نہیں ہوتی، کوئی رہنما تقریر کردے تو صبح نوٹس لے لیا جاتا تھا۔

آئینی ترامیم پر عرق ریزی

سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا کہ آئینی ترامیم کے مسودے پر خاصی عرق ریزی کی گئی ہے، ہم سے پوچھا جاتا ہے کہ ان ترامیم میں عوام کی بہتری کیلئے کیا ہے؟ عوام کی اپیلیں دس دس سال نہیں سنی جاتیں، عدالتی ترامیم عوام کی بہتری کیلئے ہیں۔

بلدیاتی نظام کے اختیارات

انہوں نے کہا کہ علی ظفر نے کہا کہ پڑھا بھی نہیں ہوگا، ہم نے ترامیم کا مسودہ پڑھا ہے۔ صوبوں میں بلدیاتی نظام کو اختیارات نہیں دیے گئے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...