26 ویں آئینی ترمیم، صدرمملکت آج دستخط کریں گے
ایوان صدر میں 26 ویں آئینی ترمیم کا بل
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد ایوان صدر میں بل پر دستخط کے لیے آج ایک خصوصی تقریب منعقد ہوگی۔
تقریب کے مہمان
ایکسپریس نیوز کے مطابق، ایوان صدر میں آج ہونے والی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری منظور شدہ ترمیمی بل پر دستخط کریں گے۔ اس تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر جماعتوں کے اہم پارلیمانی رہنما بھی شریک ہوں گے۔