پی ٹی آئی آئینی ترامیم کے پراسس میں شامل رہی لیکن ووٹ نہیں دیا،مصدق ملک

پی ٹی آئی کی آئینی ترامیم میں شمولیت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترامیم کے پراسس میں شامل رہی لیکن ووٹ نہیں دیا، اگر تحریک انصاف آئینی ترمیم کے عمل میں شامل ہوتی تو بہتر ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں: ماپوسا کی یلغار اور پاکستان کا کلین سویپ سے ایک قدم پیچھے ہانپنا

سینیٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری

سینیٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مصدق ملک نے کہا کہ ’انشاء اللّٰہ یہ ترمیم قومی اسمبلی سے بھی پاس ہوجائے گی‘۔ ہم نے ووٹ کا اختیار بھی پی ٹی آئی کو دیا، بہت سے دنوں سے آپ سن رہے تھے کہ فلاں کو پکڑ لیا، ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے۔

سیاسی جماعتوں کا اتفاق رائے

"جنگ" کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ آپ نے دیکھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران تشریف لائے اور گیلری میں موجود تھے۔ بہت سی ترامیم کو تبدیل کرنے کے بعد اتفاق رائے سے مسودہ تیار کیا گیا، ان ترامیم کی ضرورت تھی ورنہ اتنی وسیع مشاورت نہ کرتے۔

Tags:

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...