زیادہ مہارت والی خاتون کو کمپنی نے نوکری دینے سے انکار کردیا

نیویارک میں دلچسپ واقعہ

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) زیادہ مہارت والی خاتون کو کمپنی نے نوکری دینے سے انکار کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: معروف صحافی الطاف حسن قریشی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

گوگل کی انجینئر کی شکایت

گوگل کی ایک انجینئر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ جب اس نے ملازمت کیلئے درخواست دی تھی تب ریکروٹر نے کہا تھا کہ وہ چونکہ مطلوب قابلیت سے کہیں زیادہ قابلیت کی حامل ہے اس لئے اُسے ملازم نہیں رکھا جاسکتا۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈاپور کی گمشدگی: ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے

انو شرما کا تجربہ

دہلی کی انو شرما نے گوگل کی طرف سے جواب میں آنے والی ایکس پوسٹ شیئر کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نوکری کیلئے جو قابلیت مانگی گئی تھی آپ میں اس سے زیادہ قابلیت ہے اور ہمارا تجربہ یہ ہے کہ اگر زیادہ قابلیت والے کسی فرد کو رکھا جائے تو وہ دل جمعی سے کام نہیں کرتا اور بالآخر ادارہ چھوڑ دیتا ہے۔

لوگوں کے تبصرے

دلچسپ بات یہ ہے کہ انو شرما کی ایکس پوسٹ پر تبصروں میں بھی بہت سے لوگوں نے کہا کہ بات بالکل درست ہے کہ زیادہ قابلیت والوں کو ملازمت نہیں دی جاتی، اس کا بنیادی سبب یہ بیان کیا جاتا ہے کہ وہ موجودہ ملازمت سے غیر مطمئن ہو کر نئی ملازمت تلاش کرتے رہتے ہیں اور یوں موجودہ ملازمت میں خاطر خواہ حد تک دلچسپی نہیں لیتے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...