پارلیمانی کمیٹی نے پاکستان کے نئے چیف جسٹس کے نام کا اعلان کردیا

نئے چیف جسٹس کی نامزدگی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پارلیمانی کمیٹی نے پاکستان کے نئے چیف جسٹس کے نام کا اعلان کردیا ہے۔
جسٹس یحییٰ آفریدی کا انتخاب
پارلیمانی کمیٹی نے سنیارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر موجود جسٹس یحییٰ آفریدی کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا ہے۔