خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی طرز پر کس شعبے کیلیے کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ جانیے

خیبرپختونخوا حکومت کا نیا اقدام

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی طرز پر ایک اہم شعبے کیلیے کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بشار الاسد کے سب سے خطرناک مخالف شامی باغی کون ہیں؟

ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سردار علی امین خان گنڈا پور نے خیبر پختونخوا میں تعلیم کے فروغ کیلئے ایک انقلابی اقدام کے طور پر ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے صحت کارڈ کی طرز پر تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تعلیم کارڈ کا اجراء

"جنگ" کے مطابق ابتدائی طور پر تعلیم کارڈ کا اجراء صوبے کے نو پسماندہ اضلاع کوہستان اپر، کوہستان لوئر، کولئیے پالس، تور غر، چترال اپر، چترال لوئر، ٹانک، جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیر ستان لوئر سے شروع کیا جا رہا ہے جسے بعد میں دیگر اضلاع تک توسیع دی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...