زمبابوے نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا دیا

نیروبی میں ریکارڈ ساز کارکردگی

نیروبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) زمبابوے نے ٹی 20 کرکٹ میں 344 رنز بناکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرار

پرفارمنس کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں زمبابوے نے گیمبیا کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 20 اوورز میں 344 رنز بنائے۔ زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے زمبابوے کی جانب سے پہلی ٹی 20 سنچری سکور کی۔ سکندر رضا نے 33 گیندوں پر سنچری مکمل کی اور 43 گیندوں پر 133 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ ان کی اننگز میں 15 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔ 345 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گیمبیا کی ٹیم صرف 54 رنز پر ہی آؤٹ ہو گئی، اس طرح زمبابوے 290 رنز سے جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔

ماضی کے ریکارڈ کا جائزہ

اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 314 رنز بنانے کا ریکارڈ نیپال کے پاس تھا، جو اس نے گزشتہ سال ایشین گیمز میں منگولیا کے خلاف بنایا تھا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...