چیف جسٹس کے تقرر کیلئے کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا’ شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا بیان

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے تقررکیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: گیم شروع ہوچکی، بولیاں لگ رہی ہیں، گیٹ نمبر 4 الٹا بھی کھلتا ہے: شیخ رشید

انٹرویو میں قیادت پر تنقید

ایک انٹرویو کے دوران شوکت یوسفزئی نے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے قائم کمیٹی سے بائیکاٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ میں پارٹی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ پارلیمانی کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا جب کہ ان کی جانب سے قیادت کو جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت نہ کرنے کی تلقین بھی کی گئی۔

اجلاس میں شرکت کی اہمیت

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنا چاہیے تھی، شرکت نہیں کرنی تھی تو وفاقی حکومت سے آئینی ترمیم پر بات چیت کیوں کی؟ جسٹس یحییٰ آفریدی کا صاف ستھرا کردار رہا ہے، ان کی مخالفت کرکے ہم اپنے لیے مشکلات پیدا کریں؟

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...