سکول وین حادثے میں 2 بچے جاں بحق ، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

کوٹلی ستیاں میں سکول وین حادثہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوٹلی ستیاں میں سکول وین حادثے میں 2 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ کا ردعمل: جے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑ دیے گئے!
ہمدردی و تعزیت کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
زخمیوں کی دیکھ بھال
وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔