حکومت نے یکم نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کی تعطیل کا اعلان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے یکم نومبر کو دیوالی کے موقع پر صوبے میں مقیم ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کلینک آن ویل اینڈ فیلڈ ہاسپٹل، 148دن میں کتنے لاکھ مریضوں کا علاج کیا گیا ۔۔؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نوٹیفکیشن کی تفصیلات

محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشنز و کوآرڈی نیشن نے دیوالی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ تعطیل ہندو برادری کے ملازمین کے لیے جمعہ کو سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ بااختیار اتھارٹیز میں بھی ہوگی۔

ہر سال کی روایت

واضح رہے کہ سندھ حکومت ہر سال دیوالی کے موقع پر ہندو ملازمین اور مزدوروں کے لیے تعطیل کا اعلان کرتی ہے۔ اس کے علاوہ، ہندو ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ بھی فراہم کی جاتی ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...