لاہور میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2 بھائی جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا نوٹس ،سی سی پی او سے رپورٹ طلب

مریم نواز کا افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کیولری گراؤنڈ میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2 بھائیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد سے دبئی جانے والا غیر ملکی طیارہ بھارتی حدود میں چلا گیا
واقعے کی تحقیقات
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ طاس معاہدے میں ایک فریق کو اختیار ہی نہیں کہ کوئی تبدیلی کرے: احمر بلال صوفی
دلی ہمدردی اور تعزیت
وزیر اعلیٰ پنجاب نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
فوری کارروائی کا حکم
وزیر اعلیٰ نے قانون کے مطابق فوری کارروائی یقینی بنانے کا حکم دیا۔