لندن روڈ: وہ سڑک جو کبھی یورپ سے آنے والوں کے لیے پاکستان کا دروازہ رہی
کیا آپ ایک ایسی سڑک کے بارے میں جانتے ہیں جو کوئٹہ، چاغی اور ایران سے گزرتی ہوئی پاکستان کو لندن سے ملاتی ہے؟ اس سڑک کو لندن روڈ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
صدیوں سے یہ تاریخی راستہ یورپ سے پاکستان آنے والے مسافروں، سیاحوں اور محققین کے لیے ایک گیٹ وے رہا ہے۔ ہماری رپورٹر سحر بلوچ اس قدیم راستے کی کھوئی ہوئی تاریخ اور اس کے راستے سے جڑی دلچسپ کہانیوں کی تلاش میں کوئٹہ پہنچیں۔
رپورٹر: سحر بلوچ
فلمنگ: نعمان خان، خیر محمد
ایڈیٹنگ: فاخر منیر