وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب چیئرمین میاں عامر محمود اوردیگر عہدیداروں کو مبارکباد

وزیر اعلیٰ کا پیغام
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب چیئرمین میاں عامر محمود اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔
نیک خواہشات کا اظہار
وزیراعلیٰ مریم نواز نے چیئرمین میاں عامر محمود، سیکرٹری جنرل شکیل مسعود، سینئر نائب صدر سلمان اقبال اور دیگر عہدیداروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔