ٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا
آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: وراثت، عقل اور فہم کی داستان: تین عبد اللہ اور حیرت انگیز وصیت کا راز
ٹیکس اہداف میں ناکامی
ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس اہداف میں ناکامی پر شارٹ فال پورا کرنے کے لئے منی بجٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وہ وقت دور نہیں جب چین معاشی سپر پاور ہوگا : اسحاق ڈار
ایف بی آر کی درخواست کا رد ہونا
ذرائع کا کہنا ہے کہ ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست بھی مسترد کردی گئی ہے۔
500 ارب کا منی بجٹ ممکن
ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس شارٹ فال کے باعث دوسری قسط میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور آئندہ مہینوں کے شارٹ فال کا تخمینہ لگا کر 500 ارب کا منی بجٹ آسکتا ہے۔