ویوو کا نیا سمارٹ فون V40e 5G اب پاکستان میں دستیاب

کراچی (پروموشنل ریلیز)
ویوو کی جانب سے حال ہی میں متعارف کروایا گیا سمارٹ فون V40e 5G آج سے پاکستان بھر میں خریداری کے لیے دستیاب کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نوشہرہ: ایکسائز موبائل سکواڈ پر فائرنگ سے 2 کانسٹیبل اور ڈرائیور شہید
اسمارٹ فون کی خصوصیات
اس سمارٹ فون میں موجود 120Hz Refresh Rate اور Ultra-Slim 3D Curved Screen کے ساتھ سکرولنگ ہو یا گیمنگ، اس سکرین پر سب کچھ بے حد تیز رفتار اور خوبصورت لگتا ہے۔ ویوو V40e 5G دو جاذب نظر رنگوں: Royal Bronze اور Mint Green میں پیش کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور آج بھی فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر برقرار
کیمرے کی قابلیت
V40e 5G کے کیمرے کے معیار کو بہترین بنانے کے لیے اسے 50MP Sony IMX882 OIS Main Camera سے آراستہ کیا گیا ہے۔ یہ سمارٹ فون رات کی تاریکی میں بھی شاندار پورٹریٹ آسانی کے ساتھ فراہم کرتا ہے۔ مزید یہ کہ اس سمارٹ فون میں موجود AI Aura Light Portrait فیچر اور Sony Professional Night Portrait Camera کم روشنی یا رات کے ماحول میں بھی بہترین تصویرکشی کو یقینی بناتا ہے۔ اس کی مدد سے ماحول کے مطابق روشنی کو ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔
یہ سمارٹ فون OIS اور EIS کے ذریعے صاف اور بغیر جھٹکوں کی Ultra-Stable 4K Video فراہم کرتا ہے تاکہ صارفین اپنی زندگی کے یادگار لمحات کو آسانی سے محفوظ کر سکیں۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف اور جونیجو کی صلح کرا دی گئی، حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنا چاہی تو بینظیر اپنے حامی ارکان کو سوات لے گئیں
سیلفی کیمرہ
ویوو V40e 5G میں 50MP AF Selfie Camera موجود ہے جو آٹو فوکس کے ساتھ دلکش سیلفی اور گروپ فوٹوز لینا ممکن بناتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 10 کا میدان سج گیا ، افتتاحی تقریب میں قومی فنکاروں کی شاندار پرفارمنس، عوام پر جوش
پرفارمنس
بہترین پرفارمینس کے لیے ویوو V40e 5G میں MediaTek Dimensity 7300 کا طاقتور پراسیسر اور 5500mAh Ultra-Large Battery بھی موجود ہے جو 80W FlashCharge کے ساتھ کچھ ہی دیر میں برق رفتاری سے چارج ہو جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ: اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا چاہیے
قیمت اور دستیابی
ویوو کا نیا V40e 5G اس وقت پاکستان بھر میں 99،999 روپے کی قیمت میں خریداری کے لیے دستیاب ہے۔ ویوو V40e 5G کے ساتھ ایک سال کی آفیشل وارنٹی فراہم کی جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ کسی خرابی کی صورت میں 15 دن تک مفت تبدیلی کی سہولت بھی میسر ہے۔ مزید برآں، تمام ایسیسریز کے لیے بھی 6 ماہ کی وارنٹی فراہم کی جاتی ہے۔ ویوو کا نیا V40e 5G سمارٹ فون پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے تصدیق شدہ ہے اور دونوں سم کارڈ سلاٹس پر فور جی ایل ٹی ای، تھری جی اور ٹوجی موبائل انٹرنیٹ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زونگ صارفین اگر سلاٹ ون میں اپنی 4G سم استعمال کریں تو انہیں 12 گیگا بائیٹ مفت موبائل (2GB/ماہ، چھ ماہ کے لیے) انٹرنیٹ بھی فراہم کیا جائے گا۔
مزید معلومات
مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ کریں: https://www.vivo.com/pk/products/v40e