چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا

جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی نے نینو بائیو ٹیک مرکز ختم کر دیا
اجلاس کی تاریخ
جیونیوز کے مطابق اجلاس پانچ نومبر کو طلب کیا گیا، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صدارت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
آئینی ترمیم کے بعد پہلی تشکیل
یہ 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا۔
اجلاس کی توقعات
اجلاس میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق اہم پیش رفت متوقع ہے ۔