سابق وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبد القادر سے قومی باکسر شعیب خان زہری کی ملاقات

ملاقات کا مقصد
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) قومی باکسر شعیب خان زہری کے ساتھ سابق وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبد القادر نے ملاقات کی اور ان کے اگلے مقابلے کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ہندوؤں کو جاری کردہ ویزے منسوخ نہیں ہوں گے، بھارت
اگلا مقابلہ
شعیب خان زہری کا اگلا مقابلہ اومان کے دارا لحکومت مسقط میں ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: سفارتی محاذ پر پاکستان کا ایک اور اہم قدم، سلامتی کونسل کوباضابطہ بریفنگ دینے کا فیصلہ
مکمل تعاون کی یقین دہانی
جنرل ریٹائرڈ عبد القادر نے شعیب خان زہری کو گھر جا کر ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ان کا کہنا تھا کہ شعیب خان زہری نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے، ایسے نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں آگے آنا چاہیے۔
حاضرین
اس موقع پر حاجی مناف المعروف حاجی نفع چنال، میر لھکمیر خان چنال، سابقہ چیف سیکرٹری بلوچستان قیوم نذر چنگیزی، امیر خان چنال، محمد رفیق چنال بھی موجود تھے۔