پاکستان میں 2050 تک سالانہ بنیادوں پر بجلی کی طلب میں 20 فیصد اضافہ ہوگا، ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان میں توانائی کی طلب میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبہ توانائی پر منفی اثرات کے پیش نظر پاکستان کے پالیسی سازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

توانائی کی طلب میں متوقع اضافے کی وجوہات

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق موسم کی شدت بڑھنے سے توانائی کی طلب میں تیزی سے اضافے کا امکان ہے۔ موسمی شدت کا مقابلہ کرنے کے لیے بجلی کی طلب میں غیرمعمولی اضافے کا خدشہ ہے۔

آئندہ 10 سال میں بجلی کی طلب

رپورٹ کے مطابق آئندہ 10 سال میں پاکستان میں بجلی کی سالانہ طلب میں 10 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ سال 2050 تک، پاکستان میں بجلی کی طلب سالانہ 20 فیصد سے زائد بڑھنے کا امکان ہے۔

دیگر توانائی کے ذرائع کی طلب میں اضافہ

2050 تک پاکستان میں گیس کی طلب میں بھی اضافے کا تخمینہ ہے جبکہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی طلب میں 5 فیصد سالانہ بڑھ سکتی ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...