مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آج اجلاس، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی متوقع

گورنر اسٹیٹ بینک کی صدارت میں اجلاس

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مرکزی بینک کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا فیصلہ

اجلاس کا ایجنڈا

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال کے علاوہ بین الاقوامی حالات کا جائزہ لیا جائے گا، بعد ازاں پالیسی ریٹ کا اعلان کیا جائے گا۔

معاشی تجزیہ کاروں کی پیشگوئی

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق افراط زر کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آنے کے بعد شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ہے، اس وقت بنیادی شرح سود 17.5 فیصد ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...