لاہور میں سموگ کے نئے سپیل کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری

اسموگ کا خطرہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت کو سموگ کے نئے سپیل کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ججوں کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا

ہواؤں کی تبدیلی

محکمہ ماحولیات کے مطابق آنے والے 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہو گا، لاہور اور اس کے گردونواح میں داخل ہونے والی ہوا کی رفتار 4 سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس پھر سے شدید متاثر ہونے کا امکان ہے۔

حکومت کی کوششیں

دوسری جانب سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سموگ کا مسئلہ پوری دنیا میں ہے، پورا سال لاہور کی فضاء میں سانس لینا خطرناک ہے۔ "ہم نیوز" سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سموگ پر قابو پانے کیلئے کسانوں کو مشینری فراہم کر رہے ہیں، سموگ کیلئے 8 ماہ پہلے کام شروع کر دیا تھا، غیر معمولی حالات میں غیر معمولی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...