بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 36 افراد ہلاک

دھیرادون میں مسافر بس حادثہ

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، دو دہشت گرد ہلاک

تفصیلات

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق شمالی ریاست اتراکھنڈ کے سینئر حکومتی اہلکار نے بتایا کہ حادثے میں اب تک 36 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ تین زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اس کی آواز بھاری اور خوفناک تھی، تھوڑے رکھ رکھاؤ سے ملتا رہا، اب لوگوں کی آمدو رفت شروع ہوگئی جو ہمارے لئے پریشانی کا باعث بن رہی تھی

حادثے کی وجوہات

مسافر بس اترکھنڈ کے شمالی علاقے گڑھوال سے رام نگر کو جا رہی تھی جس میں کم از کم 42 مسافر سوار تھے۔

یہ بھی پڑھیں: انٹراپارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس؛آپ نے اس پوائنٹ کو پہلے کیوں نہیں اٹھایا؟چیف جسٹس پاکستان کا وکیل پی ٹی آئی کا استفسار

ریسکیو کارروائیاں

ریاست کے وزیراعلٰی پشکر سنگھ دھمی نے کہا کہ ریسکیور اہلکار زخمیوں کو جلد از جلد نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ضلع کے ڈزاسٹر مینجمنٹ افسر ونیت پال کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہ دیدیا

واقعے کا وقت

بس حادثہ پیر کی صبح پیش آیا تھا اور تقریباً 8 بج کر 45 منٹ پر انتظامیہ کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک بس 150 میٹر گہری کھائی میں جا گری ہے۔

حکومتی اقدامات

وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں پوڑی اور الموڑا میں اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ افسر سے وابستہ چند افسران کو معطل کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلٰی نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے لیے 4 لاکھ جبکہ زخمیوں کے لیے ایک لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعلیٰ نے کوماؤں ڈویژن کے کمشنر کو حادثے کی انکوائری کروانے کی ہدایت دی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...