ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
صحت کا خاص خیال رکھیں، کم سے کم بولنے کی کوشش کریں، ایسا لگتا ہے جیسے کسی بدنظری کا شکار ہو رہے ہیں اور اس کی وجہ سے رکاوٹوں کا سامنا ہے، صدقہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: چین کے گاؤں نے غیر صوبائی شادی، بغیر نکاح ساتھ رہنے اور غیر شادی شدہ حمل پر جرمانے عائد کر دیے
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
بس پھونک پھونک کر قدم رکھیں اور کسی کی باتوں میں آکر اپنی پوزیشن کو تبدیل مت کریں۔ اس طرح مسئلہ ہوگا اور آج جو قدم اٹھانا ہے اس میں بسم اللہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جو لوگ کسی کے ساتھ ملکر شراکت داری کرنا چاہتے ہیں وہ ولگ ایسا نہ کریں اکیلے کام کرنا مناسب رہے گا اور انشاءاللہ اس کا سلسلہ بھی بن جائے گا۔ آج اچھا دن ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جڑواں شہروں کے نان بائیوں اور تندور مالکان کا روٹی سرکاری قیمت پر فروخت کرنے سے انکار
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
زحل زائچے سے نکل گیا ہے جس کے ساتھ ہی مقدمے بازی لڑائی جھگڑے جیسے امور کا خاتمہ ہونا شروع ہو جائے گا اور جس بھی شخص سے مسئلہ ہے اس سے صلح ہو سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ 9 مئی کیسز کے 11 مجرم سینٹرل جیل لاہور منتقل
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
اپنی عزت اپنے جان مال کی حفاظت ضرور کریں۔ اس وقت آپ کو اس کی اشد ضرورت ہے اور جو لوگ اپنے معاملات سے نکل کر یہ نہیں سوچ رہے وہ بہت پچھتاویں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
ان دنوں آپ کو اپنے لئے اب نیا سلسلہ تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ تبدیلی جگہ آپ کو راس آئے گی ویسے بھی ہجرت میں برکت ہے۔ اس میں یہ بے حد ضروری بھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کیوں پریشان ہیں۔ توبہ لڑکے اپنے معاملات سیدھے کیوں نہیں کرتے پہ آئے ان جو پریشانیاں آجاتی ہیں، یہ اسی کا نتیجہ ہے آج موقع ہے صورتحال کے مطابق چلیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں یومیہ 1200 روپے سے کم کمانے والے افراد اب غریب تصور ہوں گے، عالمی بینک
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
لاپرواہی چھوڑ دیں اب وہ وقت نہیں رہا۔ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ بہت سارا اہم وقت اپنے ہاتھوں سے ضائع کر دیا ہے۔ اب صرف کام کرنا ہے اس پر توجہ درکار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حبا بخاری کی پرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کا روزگار کا خانہ بحکم اللہ دن بدن بہتر ہوتا جا رہا ہے۔ آپ کی صورت حال اب مالی لحاظ سے حصہ بدلنے والی ہے۔ آپ پریشان نہ ہواب اچھے دن دیکھنے نصیب ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: شوٹنگ کے دوران بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی شدید زخمی ہوگئے
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
جن راستے پر چلنے کے لئے ترس رہے تھے۔ اب وہ ہی کھل رہا ہے۔ شاہد برسوں کی خواہش اب پوری ہونے جارہی ہے۔ اس لئے اب خود بھی سنجیدہ ہو کر چلنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شادی کی تمنا نہیں لیکن باپ بننا چاہتا ہوں، سلمان خان
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آج سے آپ کا زائچہ بہتری ظاہر کرنا شروع کر دے گا۔ آپ کو بڑی اچھی طرح اس کا اندازہ ہو جائے گا۔ جو لوگ برسوں سے مشکلات میں تھے اب تیزی سے بہتری میں آ جائیں گے۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
جو لوگ کسی بھی مشکل میں بار بار کیا جا رہا ہے ہک زائچے بند ہے اس سے نہیں بلکہ استخارے سے معلوم ہوگا۔ اس طرف جائیں تاکہ صورتحال کا کچھ اندازہ ہو سکے۔








