خیبر: ذخہ خیل تبئی میں 3 بچے ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

افسوسناک سانحہ
خیبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) لنڈی کوتل بازار ذخہ خیل تبئی میں افسوسناک سانحہ پیش آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ناروے نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کردیں
بارانی ڈیم میں حادثہ
بارانی ڈیم میں 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت تینوں بچوں کی لاشیں نکالیں۔
پچھلے ہفتے کا واقعہ
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے میں بجلی کا تار گرنے سے تین سگے بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق ہو گئے تھے۔ افسوس ناک واقعہ گرہ مٹھو میں پیش آیا تھا۔