آئینی مقدمات کو اب تک سماعت کے لیے کیوں مقرر نہیں کیا جا سکا؟ وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد میں آئینی مقدمات کی سماعت کی تاخیر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی مقدمات کو اب تک سماعت کیلیے کیوں مقرر نہیں کیا جا سکا؟ اس کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لوگ ہوتے ہوئے آباد بھی آباد نہیں …

جوڈیشل کمیشن کی رکاوٹیں

"آن لائن" کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں قائم آئینی بنچ کی تشکیل کے بعد سے اب تک اس کے سیکرٹریٹ کے قیام سمیت افسران کا تقرر نہیں کیا جا سکا ہے اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی مقدمات کی کاز لسٹ سامنے آ سکی ہے جس سے آئینی مقدمات کو سماعت کے لیے مقرر کرنے میں مزید تاخیر ہونے کا امکان ہے۔

آئینی درخواستوں کی کانٹ چھانٹ

"جنگ" کے مطابق دوسری جانب آئینی درخواستوں کی کانٹ چھانٹ کی جا چکی ہے۔ 26 آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں کو بھی سماعت کے لیے تاحال مقرر نہیں کیا جا سکا ہے جس کی تعداد 12 سے زیادہ ہو چکی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...