خواہش ہے پاکستان میں ہر دل خوش اور ہر چہرہ مسکراتا نظر آئے:وزیر اعلیٰ کا “مہربانی” کے عالمی دن پر پیغام

مہربانی کے عالمی دن پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مہربانی (Kindness Day) کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مہربانی ایسی غیر مرئی طاقت ہے جس کے اثرات دل میں محسوس ہوتے ہیں۔ کسی کا بوجھ بانٹنا، دل جوئی کرنا اور مسکرا کر بات کرنا نبی کریم ﷺ کی سنت مبارکہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ عبوری حکومت کے سربراہ نے “صاف جواب” دیا

معاشرتی اثرات

انہوں نے کہا کہ چھوٹی چھوٹی مہربانیاں بھی معاشرے پر بڑے مثبت اثرات مرتب کرتی ہیں۔ مہربانی وہ روشنی ہے جو دلوں میں سکون پیدا کرتی ہے۔ خواہش ہے کہ پاکستان میں ہر دل خوش اور ہر چہرہ مسکراتا نظر آئے۔

مہربانی کو اپنائیں

مہربانی کو زندگی کا حصہ بنائیں اور آئندہ نسل کو ایک بہتر دنیا دیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...