متیھرا نے مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز کا ڈیٹا بریچ

ممبئی (ویب ڈیسک) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار ہو رہے ہیں۔ مناہل ملک اور امشا رحمان کے بعد اب ٹی وی شو کی مشہور میزبان اور سوشل میڈیا انفلوئنسر متھیرا کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ تاہم، متھیرا نے ان تصاویر اور ویڈیوز کو اے آئی سے تخلیق شدہ قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان

ویڈیوز کی صداقت پر سوالات

سوشل میڈیا پر کچھ صارفین کی جانب سے متھیرا سے منسوب نازیبا ویڈیوز اور تصاویر شئیر کی جا رہی ہیں، مگر ان تصاویر اور ویڈیوز کی صداقت کے حوالے سے ابہام موجود ہے۔ معروف اداکارہ اور ٹی وی شو کی میزبان اپنی بولڈ عوامی شخصیت کے لیے مشہور ہیں اور وہ طویل عرصے سے پاکستانی میڈیا کے منظر نامے میں تعریف اور تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی 2وکٹیں گر گئیں

متھیرا کا ردعمل

متھیرا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ میرے جسم پر ٹیٹوز ہیں اور یہ تصاویر اے آئی سے بنائی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ویڈیو دو سال پرانی ہے، جس کی وجہ سے مجھے شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ میں نے اس حوالے سے ایف آئی اے سے بھی رابطہ کیا تھا۔

متھیرا کی اپیل

متھیرا نے اپنے ”ایکس“ اکاؤنٹ پر بھی اس حوالے سے کہا کہ ’لوگ میرے فوٹو شوٹ کی تصاویر اور نام کا غلط استعمال کر رہے ہیں اور جعلی چیزوں میں شامل کر رہے ہیں، برائے مہربانی شرم کریں اور مجھے اس فالتو بکواس سے دور رکھیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...