کچھ بھی ہم بے سبب نہیں کہتے۔۔۔

پُھول اور چَند کی گفتگو
پُھول کہتے ہیں، لب نہیں کہتے
چَند کہتے ہیں، سب نہیں کہتے
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی گھریلو کرکٹ میں کامیابی کا آسان راز
خواب اور رات کی خاموشی
جس میں آتا نہیں تمہارا خواب
ایسی ہَم شَب کو شَب نہیں کہتے
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر آن لائن سروس کا رائیڈر جاں بحق
محبت کی گہرائی
جان کہتے ہیں وہ مجھے اپنی
جاں نِکلتی ہے جب نہیں کہتے
یہ بھی پڑھیں: اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز 27 جون سے ہونے کا امکان، ماہر فلکیات
شناخت و نامعلوم
وہ شناسا نہیں ہیں اُن سے جو
اُنہیں بِنتِ عنب نہیں کہتے
یہ بھی پڑھیں: پشاور:پی ٹی آئی کی ضلعی تنظیم تحلیل، تمام عہدیدار فارغ
لمس کی چاشنی
لمس کی جب سے چاشنی پائی
شعر پھیکے ہم اب نہیں کہتے
سبب اور بے سببی
جاننے والے جانتے ہیں قمر۔۔۔!
کچھ بھی ہم بے سبب نہیں کہتے