نفرت اور تعصب کا زہر معاشروں کو کھوکھلا کر دیتا ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

پیغام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برداشت کے عالمی دن (Tolerance day) پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنی زندگی میں رواداری برداشت کی شاندار مثالیں قائم کیں، ہمیں ان پر عمل کرنا ہے - رواداری، احترام اور برداشت کامیاب اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے۔ دنیا مختلف عقائد، ثقافتوں اور نظریات کا امتزاج ہے، سب کا احترام لازم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش: پشاور کے صارفین کو درپیش چیلنجز

قائدِ اعظم کے افکار کی روشنی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ قائدِ اعظم کے افکار کی روشنی میں برداشت و ہم آہنگی کو فروغ دے رہے ہیں۔ تعلیمی ادارے بھی نوجوان نسل کو برداشت، احترام اور محبت کے اصول سکھائیں۔ نفرت اور تعصب کا زہر معاشروں کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔

مساوات اور بھائی چارہ

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ایسا معاشرہ ترجیح ہے جو ہر شہری کو مساوی مواقع اور حقوق فراہم کرے۔ اختلافات قبول کریں، ایک دوسرے کے لیے برداشت، عزت و احترام کو فروغ دیں - پاکستان کو امن، رواداری اور بھائی چارے کی مثال بنانا ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...