پی سی بی کا جیسن گلیسپی کو فارغ کرنے کا فیصلہ، ذمہ داریاں کس کو دی جائیں گی؟ جانیے

پی سی بی کا اہم فیصلہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی کو تمام فارمیٹ سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جیا بچن نے آپریشن سندور کے حوالے سے مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

نئے ہیڈ کوچ کی تقرری

کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق عاقب جاوید کو ٹی20، ون ڈے سمیت ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری کا اعلان پاکستان اور آسٹریلیا کے تیسرے ٹی20 کے بعد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ کا کم عمر بچے پر آوارہ کتوں کے حملے کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب کر لی

گلیسپی کی جگہ کا فیصلہ

عاقب جاوید پی سی بی کی پہلی پسند نہیں تھے، بورڈ نے ابتدائی طور پر گلیسپی کو اگلے مارچ میں چیمپئنز ٹرافی کے اختتام تک آل فارمیٹ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے کہا تھا۔ تاہم، ان سے کہا گیا کہ وہ اپنے موجودہ معاہدے میں تبدیلی کے بغیر اضافی وائٹ بال کی ذمہ داری سنبھالیں، مگر گلیسپی نے اس پیشکش کو ٹھکرا دیا۔

جیسن گلیسپی کی تبدیلی کی وجوہات

دوسری جانب پی سی بی کے ایک اہلکار نے گلیسپی کو تبدیل کرنے کے فیصلے کی وجہ پاکستان میں کافی وقت نہ گزارنے کو قرار دیا ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...