ڈنمارک کی حسینہ نے مس یونیورس2024 کا ٹائٹل جیت لیا

میکسیکو سٹی میں مس یونیورس 2024 کا اعلان

میکسیکو سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مس یونیورس 2024 کا ٹائٹل ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیں: یش چوپڑا: بالی وڈ کے ‘کنگ آف رومانس’ جو ایک وقت میں پیٹرول بم بناتے تھے

مقابلے کی تفصیلات

ہم نیوز کے مطابق مقابلہ حسن میں مختلف ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی۔ مقابلے کا آغاز جمعرات کو ہوا تھا، جس کے بعد 120 حسیناؤں میں سے 30 کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنےکا فیصلہ

فائنل کے نتائج

بعدازاں، پانچ فائنل امیدواروں میں سے ڈنمارک کی 21 سالہ وکٹوریہ کجر تھیل ویگ کو مس یونیورس 2024 قرار دیا گیا۔ وہ یہ مقابلہ جیتنے والی پہلی ڈینش حسینہ ہیں۔ نائیجیریا کی حسینہ چیڈیما ایڈیٹشینا دوسرے، میکسیکو کی ماریا فرنینڈا تیسرے اور تھائی لینڈ کی سچتا چوانگسری چوتھے نمبر پر رہی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب چیئرمین میاں عامر محمود اوردیگر عہدیداروں کو مبارکباد

تاریخی کامیابیاں

نزویلا کی 28 سالہ الیانا مارکیز پیڈروزا، جو ایک ماں بھی ہیں، نے پانچویں پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کی۔ جبکہ مالٹا کی بیٹریس نجویا چالیس سال سے زائد عمر میں گرینڈ فائنل تک پہنچنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

نئے قوانین کا اطلاق

یاد رہے کہ یونیورس مقابلوں کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی بار 28 سال سے زیادہ عمر کی خواتین کو بھی مقابلے میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی تھی۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...